Topics

تصرف کی مشق کس طرح کی جاے؟

 

یہ جاننا ضروری ہے کہ جوکچھ دیکھتے ہیں وہ باہرنہیں دیکھتے۔ کانئات کاہر مظہر ہمارے اندر موجود ہے ۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ہم  جوکچھ دیکھ رہے ہیں وہ ہمارے سامنے موجود ہےحالاں کہ کوئی شے خارج  میں وجود ہی نہیں رکھتی ہے ۔ہر شے ہماری ذات (INNER)میں قیام پذیر ہے۔اصل بات یہ ہے کہ ہم کسی چیز کا مشاہدہ اپنے اندر کرتے ہیں اور یہ سب کا سب ہمارا علم ہے۔اگر ہمیں کسی شے کا علم حاصل نہ ہو تو ہم اس شے کو ہر گز نہیں دیکھ سکتے ۔پہلے پہل میں یہ مشق  کرائی جاتی ہے کہ اشیا ہمارے اندرموجو د اور مسلسل توجہ کے بعد اس چیز پر نظر ٹھہرجاتی ہے۔ ذہن کوایک نقطہ پرمرکوز کرنے کے لئے سانس کی مشق کے ساتھ مراقبہ کرنا ضروری ہے۔اری ذات )(


NEERANJAT BKLET

خواجۃ شمس الدين عظيمي