Topics

سبعہ طلسم

یہ حرکت حیوانات کے متعلق تخلیقی فارمولا ہے یعنی اس حرکت سے حیوانات کے حواس میں حسب دل خواه تبدیلی کی جاسکتی   ہے حیوانات کی پانچ قسمیں ہیں۔ چرندے ، پرندے ،درندے،   حشرات الارض اورانسان۔

 

یہ حرکت  نباتات میں تصرف کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے ۔نباتات میں گھاس  پھوس، جڑی بوٹی ، پودا ، بیل اور ہر قسم کے درختوں کا شمار ہوتا ہے۔ خواہ وہ خشکی  پر ہو  یا سمندر  اور دریا کی تہہ میں ہوں ۔


اس حرکت کے تحت جمادات میں تصرف  کیا جاسکتا ہے۔ جمادات  میں چاندی ،سونا ، تانبا ، ہیرا، زمرد، نیلم عقیق  ، یاقوت ، ہرقسم  کی دھات، پتھر اورکاغذ  وغیرہ  کی اشیا شمار ہوتی ہیں۔


طلسم کی حرکت  کا یہ فارمولا ما ئع بہنے والی اشیا میں  استعمال ہوتا ہے مثلاپانی لاوا  دودھ وغیرہ۔


یہ حرکت  یا  فارمولا جنات  یا جنات کی دنیا میں تصرف کی تشریح کرنا ہے۔


۔ تمام (Gases) میں تصرف کا فارمولاہے۔ گیس میں ہوا بھی شمار ہوتی ہے۔

اس حرکت کے ذریعہ روشنیوں میں تصرف کیا جا تا ہے۔


NEERANJAT BKLET

خواجۃ شمس الدين عظيمي