Topics

پرہیز اوراحتیاط

 

ا۔ مٹھاس کم سے کم

۲  ۔تمباکو نوشی کم سے کم

۳۔ کھانے میں کمی ۔

۴۔سونے میں کمی ۔

۵۔ زیادہ بیداری

۶۔اندھیرے میں زیادہ رہنا  

 ۷ ۔کانوں میں روئی اگر زیادہ دیررکھ سکیں تو بہت اچھا ہےورنہ مراقبے کے وقت ضرور کھیں ۔

بقدر ضرورت بولنا۔ -۸

۹۔ تیل کھٹائی ترک ۔

۱۰۔لوبلڈپریشر یا ہائی بلڈ پریشر کے مریض اور دماغی  مریض یہ مشقیں ہر گز نہ کریں ۔


NEERANJAT BKLET

خواجۃ شمس الدين عظيمي