Topics

محبوب کو مطیع کرنا :

 

آپ چاہتےہیں کہ محبوب ، عورت ہویا مرد آپ کا مطیع اور فرماں بردار ہوجائے ،حسب منشا شادی ہو جائے ، آپس میں تعلقات بحال ہو جائیں توحرکت یا قوت کوآنکھیں بند کر کے ذہن میں دہرائیں( رات کے وقت جب کہ آپ کو اس بات کا یقین ہو کہ محبوب سو یا ہوا ہے)، اپنے محبوب کی تصویر سامنے لا  کریہ حکم  دیجئے کہ اے  ۔۔۔۔۔ (جو بھی نام ہو) تومیرا مطیع اور فرماں بردار ہے ۔

نوٹ ۔یہ  عمل صرف  جائز کاموں کے لئے کیا جائے۔ ناجائز کاموں کے لئے یاکسی کو دنیادی لالچ میں متاثر کرنے کے لے نہ کریں۔


                                                                           

 

اولاد کے لئے :

جس عورت کے بچہ نہ ہوتاہو اس کی تصویر سامنے لاکراس طرح تصرف کیا جائے"یہ عورت صاحب اولاد نہیں ہے ، یہ عورت صاحب اولا دہے۔"ساتھ ہی یہ دیکھیں کہ عورت کی گود میں بچہ کھیل رہا ہے۔


NEERANJAT BKLET

خواجۃ شمس الدين عظيمي