Topics

لڑکے کی شادی کے لئے :

 

حرکت یا قوت کو آنکھیں بندکر کے ذہن میں دہرائیں اوراس لڑکے کا تصور کریں جس کی شادی کرنا مقصود ہے اور ذہن میں یہ فیصلہ  کریں  (نام) کی شادی نہیں ہوتی ۔۔۔۔ شادی ہوگئی ۔" ساتھ ہی لڑکے کو دولہا بناہوا  دیکھیں اور اپنے اندر مشاہدہ کریں کہ دولہا دولہن کو اپنے گھر لے جا رہا ہے اور ساتھ میں براتی ہیں۔

نوٹ:"شادی نہیں ہوتی۔۔ شادی ہوگئی " میں  " ہے"  استعمال کرنا ممنوع ہے۔


NEERANJAT BKLET

خواجۃ شمس الدين عظيمي