Topics
آنکھیں بند کرکے حرکت یاقوت کو ذہن میں
دہراکر اس لڑکی کا تصور جس کی شادی کرنا مقصود ہے اور ذہن میں یہ الفاظ دہرایں
(لڑکی کا نام لے کر) ۔۔۔۔کی شادی نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔ کی شادی ہو گی۔ ساتھ ہی لڑکی کو
دلہن بنا ہوا دیکھیں کہ دولہا اور براتی(نام) ۔۔۔۔ کو رخصت کر کے لے جا رہے ہیں۔
اس وقت بھی لڑکی کو دلہن کے لبا س میں ہی دیکھنا ہے۔