Topics
اگر مخصوص رشتہ کے لئے تصرف کرناہو تو دولہا کی شکل اس وقت سامنے لائیں جس
وقت آپ لڑکی کو دلہن بنا ہوا دیکھ رہے ہیں۔ اگرکوئی مخصوص رشتہ مطلوب نہیں ہے اور کسی
مرد کی شکل سامنے آگئی تو سمجھ لیجئے کہ
طلسم پر عمل درآمد نہیں ہوا۔ایسی صورت میں دوبارہ تصرف کرنا ہوگا۔