Topics

دولت کے لئے :

 

پہلے حرکت یا قوت کو ذہن میں دہراکرحرکت جمادات شکل "۱" دہرائیں اور تصور کریں "میں غریب آدمی ہوں ۔ ۔غریب نہیں ہوں ۔۔ مال دار ہوں۔" ۔ جیسے ہی لفظ " مال دار" کہیں تصورمیں یہ دیکھیں کہ آپ کے سامنے سونے چاندی اور روپے کا ڈھیر لگا ہوا ہے اور آپ اپنی مرضی سے خرچ کر رہے ہیں۔


NEERANJAT BKLET

خواجۃ شمس الدين عظيمي