Home
Audios
Videos
Books
Khwaja Shamsuddin Azeemi
Other Authors
Topics
Spiritual Healing
Khuwaab aur Taabeer
Qalandar Shaoor
Magazine
Paraphsycology se illaj
Rubayat
Faqeer ki Daak
Aaj ki bat
Aba Adam - Amma Hawa Ke Bacho
Message of the day
Useful Links
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
ولادت
قلندر بابا اولیاءؒ کا نام محمدعظیم ہے۔ آپ قلندر کے اعلی مقام پر فائز ہیں۔اس لیے لوگ آپ کو بڑی محبت سے قلندر بابا اولیاءؒ کے نام سے پکارتے ہیں۔قلندر بابا اولیاءؒ کی پیدائش ۱۹۸۹ میں خورجہ،ضلع بلند شہر یو پی انڈیا میں ہوئی۔آپ کے والد کا نام حسن مہ...
مذاہب عالم:
تمام مذاہب اور دنیا میں رائج علوم ہمیں دعوت دیتے ہیں کہ ہم اصل انسان کو جانیں اور پہچان لیں۔ ہم اس حقیقت کا ادراک کر لیں کہ انسان کہاں سے آیا ہے اور کہاں چلا جاتا ہے۔اس بات سے واقف ہونے کے لئے پیغمبروں نے قواعد و ضوابط مرتب کئے ہیں۔ آسمانی کتابوں اور...
مخلوق کی خدمت
” اور وہ اپنی ذاتی حاجت کے باوجود اپنا کھانا مسکین اور یتیم اور قیدی کو کھلا دیتے ہیں۔“ ( القرآن)اللہ کے حبیب محمد ﷺ نے فرمایا ” جو مسلمان کوئی پودا لگاتا یا کھیتی بوتا ہے اور اس سے کوئی پرندہ یا انسان کھاتا ہے تو وہ اس کے لئے صدقہ بن جاتا ہے۔“(...
استغناء
استغناء حاصل کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ انسان کی سوچ اور انسان کی طرز فکر اس طرز فکر سے ہم رشتہ ہوجواللہ کی طرز فکر ہے۔
عشق۔ راستہ دکھایئے
س: خواجہ صاحب! زندگی میں اگر عشق و محبت کی چاشنی، وصال یار کی تڑپ، محبت کی جلوہ طرازیاں اور ہجر کی لذت نہ ہوتو یہ پھیکی اور بے مزہ سی ہو جاتی ہے۔ میں عشق حقیقی کی منزل کا تنہا مسافر ہوں۔ بچپن میں اللہ میاں نے اپنی محبت کا مزہ چکھا کر تڑپا کر رکھ دیا۔...
انسان چو کچھ کرے
استغنا سے مراد یہ ہے کہ آدمی جو کچھ کر ے اس عمل میں اس کے ساتھ اللہ کی خوشنو دی ہو ، اور اس طر ز فکر اور اس عمل سے اللہ کی مخلوق کو کسی طر ح نقصان نہ پہنچے ۔ ہر بندہ خود خوش رہے اور نو ع انسانی کے لئے مصیبت اور آزار کا سبب نہ بنے ۔
کمزوری ۔کاہلی
کمزوری سستی، کاہلی، ہاتھ پاؤں ٹھنڈے رہنا، جسم کا رنگ زرد پڑنا ، جسم کا ٹوٹنا اوراعصاب میں بار بار کھینچاؤ ان تمام امراض میں سرخ رنگ کے پانی کی خوراکیں، سرخ رنگ کی شعاعیں اورسرخ رنگ کی شعاعوں میں تیار کیا ہواتلوں کا تیل مفیدعلاج ہے۔
تخریب و تعمیر
کائنات کی Baseتجلی ہے۔ کائنات کی شروعات تجلی سے ہوتی ہے۔ کائنات کے ہر ذرے میں یہ تجلی مستقلاً گشت کرتی رہتی ہے اور اس طرح گشت کرتی ہے کہ شئے کے محدود ترین مرکز سے بھی گزرتی رہتی ہے شئے کے محدود ترین مرکز یا خول سے مراد یہ ہے کہ کائنات میں جتنے ذرات ہ...
POLIYO.
Taiyfaiyd bukhar ager muddat poori honey se pehley utaar diya jaye to akser auqaat bachon ko poliyo ho jata hey.Ab yeh marz itna aam ho gaya hey ke eis ki tashreeh karna zaroory nahi hey.Eik chutki cheeni aur eik baareek se baareek sui(needle...
خلفشارمیں مبتلا ہوں
سوال: عمر 20سال ہے۔بی اے کی طالبہ ہوں۔ تقریباً پانچ سال سے اس عذاب میں مبتلا ہوں کہ جب میں کوئی نیک خیال دل میں لاتی ہوں تو فوراً غیر اختیاری طور پر برا خیال دل میں آ جاتا ہے۔ میں اللہ اور اس کے رسولﷺ پر صدق دل سے ایمان رکھتی ہوں لیکن جب بھی...
پنڈلیوں یا ٹانگوں کے پٹّھوں کا بیکا ر ہونا
کالے تلوں کا آدھا سیر تیل اپنے سامنے نکلوائیں۔ اس پر کُلُّ شَئً یَرْجِعُ اِلیٰ اَصْلِیہ گیارہ ہزار بار پڑھ کر دم کریں۔ ترکیب یہ ہے کہ تیل کسی بوتل میں کارک لگا کر محفوظ کر لیں۔ روزانہ ایک نشست میں جتنی بار پڑھ سکیں ( کم از کم ایک ہزار بار پڑھ...
اپریل 1990ء۔عزرائیل اور شداد
دیکھ! حضرت عزرائیل نے دیکھا کہ! ایک سمندری جہاز ہے۔ وہ ڈوب رہا ہے۔ حکم خداوندی ہوا۔ تجھے اجازت ہے مگر یہ نوزائیدہ بچہ ضائع نہ ہو۔ اسے تختہ پر ڈال کر سمندر کی لہروں کے سپرد کر دے۔ عزرائیل نے عرض کیا۔ خد...
جملے کسنا ۔چھوٹا قد
ثمرین رضی، کراچی: ہر چیز گھٹنے بڑھنے کے نظام پر قائم ہے، نقش و نگار ساری عمر تبدیل ہوتے ہیں پھر ایک معین عمر کے بعد قد لمبا کیوں نہیں ہوسکتا؟ میری عمر 30سال ہے اور قد پانچ فٹ ہے۔ چھوٹے قد کی وجہ سے کس قدر پریشانی کا سامنا...
گائے کمرے میں نظر آنا
روبینہ ، میر پور خاص۔ اپنے کمرے میں آپ کو جو گائے نظر آتی ہے وہ گائے نہیں بلکہ بیماری ہے۔ خواب کے اندر ایک عرصہ سے پرورش پارہی ہے۔ آپ کو کسی ہوشیار لیڈی ڈاکٹر سے رجوع ہونا چاہیئے ۔ ’’روحانی ڈائجسٹ ‘‘ (فروری 81 ء)
مسز نگینہ چنہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہاللہ تعالیٰ آپ کی صحت میں برکت عطا فرمائے۔ آمینمیں نفسیات کی طالب علم ہوں اور میری درخواست ہے کہ شعور اور لاشعور کی روحانی حیثیت کے بارے میں وضاحت فرمادیں۔ شکریہمسز نگینہ چنہ ابدال حق حضور قلندر بابا اولیاء رحمتہ اللہ...
حلق کا کواّ ۔ کھانا حلق سے نہیں اترتا
محمد سدیس(برمنگھم): بچہ 14ماہ کا ہے۔ بہت پھرتیلا ہے۔ جو دیکھتا ہے، وہ کرتا ہے لیکن دودھ کی بوتل پکڑتا ہے اور نہ ٹھوس غذا لیتا ہے۔ کھیر اور دلیہ نہیں کھاتا۔ نمکین چیزیں کھلائیں تو بہت دیرتک کھانا منہ میں رکھتا ہےاور بعض اوقات قے کرکے نکالتا ہے۔...
«
1
2
...
111
112
113
114
115
116
117
...
863
864
»
Searching, Please wait..