Topics

کرونا کا روحانی علاج

ارادہ اور عمل کے ساتھ بےیقینی کو ختم کرنے کی کوشش کرنے چاہیے اور آفات ارضی و سماوی سے محفوظ رہنے کے لئے  ۹ انچ چوڑے اور ۱۲ انچ لمبے سفید آرٹ پیپر کے اوپر سیاہ چمکدار روشنائی سے بہت خوبصورت لکھکر یا لکھوا کر یہ نقش اپنے گھر میں آویزاں کریں۔


اگر خدانخواستہ کوئی وبا پھیل گئی ہو تو یہی نقش سفید چینی کی تین پلیٹوں پر زعفران  اور عرقِ گلاب سے لکھیں اور صبح ، شام اور رات کو پانی سے دھو کر سارے گھر والے پئیں۔ پینے میں پانی پکا کر استعمال کیا جائے۔

 

نوٹ:۔ اگر زعفران دستیاب نہ ہو یا خریدنے کی استطاعت نہ ہو تو کھانے کا زرد رنگ استعمال کریں۔


Roohani Sawal o Jawab

خواجہ شمس الدين عظيمي

اپنے روحانی سوالات کے جوابات کسارس سے پوچھئے۔