Topics
رنگین پانی بنانے کاطریقہ یہ ہے کہ ایک بوتل پر سبز سیلوفین پیپر لپیٹ دیں۔ اب سادہ پانی لے کر کسی اسٹین لیس اسٹیل کے برتن میں بوائل کریں اور ٹھنڈا کر کے اس رنگین بوتل میں ڈال کر یہ بوتل سورج کی روشنی میں چھ گھنٹے کے لئے دھوپ میں رکھیں۔ یہ خیال رہے کہ بوتل کسی لکڑی کی چوکی پر رکھی جائے اور بوتل ایک چوتھائی خالی رہے۔