Topics
اس مرض میں
زرد رنگ کی روشنی ریڑھ کی ہڈی کے جوڑ پر پندرہ بیس منٹ تک ڈالیں، اس کے بعد ایک
منٹ تک بینجنی رنگ کی شعاع ریڑھ کی ہڈی پر ڈالیں ۔ صبح کے وقت ایک اونس زرد رنگ کا
پانی اوررات کوسوتے وقت نیلے رنگ کاپانی ایک اونس پیتے رہناچاہئے۔ اس کے علاوہ
ریڑھ کی ہڈی پر زرد رنگ کی شعاعوں سے تیار کیاہوا خالص السی کا تیل ملنا چاہئے۔
حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی
وَمَاذَرَالَکُم فِی
الْاَرْضِ مُخْتَلِفًا اَلْوَانُه اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَآيةً لِقَوميَّذَّکَّرُوْن
|
اس کتاب میں آدمی کےدوپیروں پرچلنےکاوصف بیان کیاگیاہےاوراس بات کی تشریح کی گئی ہےکہ ا نسان اورحیوان میں روشنی کی تقسیم کاعمل کن بنیادوں پرقائم ہےاورتقسیم کےاس عمل سےہی انسان اورحیوان کی زندگی الگ الگ ہوتی ہے ۔ روشنی ایک قسم کی نہیں ہوتی بلکہ انسانی زندگی میں دورکرنےوالی روشنیوں کی بےشمارقسمیں ہیں ۔ یہ روشنیاں انسان کوکہاں سےملتی ہیں اورانسانی دماغ پرنزول کرکےکسطرح ٹوٹتی اوربکھرتی ہیں۔ ٹوٹنےاوربکھرنےکےبعد دماغ کےکئی ارب خلئےان سےکسطرح متاثرہوکرحواس تخلیق کرتےہیں۔ مختلف رنگوں کےذریعےبیماریوں کےعلاج کےعلاوہ عظیمی صاحب نےاس کتاب میں انسانی زندگی پرپتھروں کےاثرات کےحوالےسےبھی معلومات فراہم کی ہیں۔