Spiritual Healing
ایک صاف شفاف آسمانی رنگ
کی بوتل میں اوپر کا ایک چوتھا ئی حصہ خالی چھوڑ کر کچی گھاس کا خالص تلوں کا تیل
بھر دیا جائے اور اوربتائے ہوئے طریقہ کے مطابق چالیس روز تک اس بوتل کو دھوپ میں
رکھا جائے اور دن رات میں دوبار اس تیل کو سرمیں اچھی طرح جذب کیا جائے۔ ایسے مریض
کوجس کے بال قبل ازوقت سفیدہوگئے ہوں ۔ دن میں بیس منٹ اوررات کو پندرہ منٹ نارنجی
رنگ کی شعاعوں میں رہنا چاہئے اور نارنجی
رنگ کا پانی دودواونس صبح وشام پیناچاہئے۔
حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی
وَمَاذَرَالَکُم فِی
الْاَرْضِ مُخْتَلِفًا اَلْوَانُه اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَآيةً لِقَوميَّذَّکَّرُوْن
|
اس کتاب میں آدمی کےدوپیروں پرچلنےکاوصف بیان کیاگیاہےاوراس بات کی تشریح کی گئی ہےکہ ا نسان اورحیوان میں روشنی کی تقسیم کاعمل کن بنیادوں پرقائم ہےاورتقسیم کےاس عمل سےہی انسان اورحیوان کی زندگی الگ الگ ہوتی ہے ۔ روشنی ایک قسم کی نہیں ہوتی بلکہ انسانی زندگی میں دورکرنےوالی روشنیوں کی بےشمارقسمیں ہیں ۔ یہ روشنیاں انسان کوکہاں سےملتی ہیں اورانسانی دماغ پرنزول کرکےکسطرح ٹوٹتی اوربکھرتی ہیں۔ ٹوٹنےاوربکھرنےکےبعد دماغ کےکئی ارب خلئےان سےکسطرح متاثرہوکرحواس تخلیق کرتےہیں۔ مختلف رنگوں کےذریعےبیماریوں کےعلاج کےعلاوہ عظیمی صاحب نےاس کتاب میں انسانی زندگی پرپتھروں کےاثرات کےحوالےسےبھی معلومات فراہم کی ہیں۔