Home
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Khuwaab aur Taabeer
Qalandar Shaoor
Magazine
Paraphsycology se illaj
Rubayat
Faqeer ki Daak
Aaj ki bat
Aba Adam - Amma Hawa Ke Bacho
Useful Links
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
ڈائریا (تخمہ)
یہ زرد رنگ کے پانی سے رک جاتاہے۔ بڑوں کے لئے ۲-۲ ؍اونس دن میں چار مرتبہ اوربچوں کے لئے عمر کے مطابق خوراک کا تعین کریں۔
انجنہاری
ایک مرتبہلاَ تُدْرِ کُہُ الْاَ بْصَارُ وَ ھُوَ یُدْرِکُ الْابْصَار ۚ پڑھکر انگشتِ شہادت کے پہلے پورے پر دم کریں اور لب لگا کر آنکھ پر انجنہاری کی جگہ پھیر لیں۔ چند روز کے اس عمل سے مرض رفع ہو جائے گا۔
Sarsam
Sarsam mein jab haziyan hoya qay ho us waqt zard rang ka pani pilana mufeed hai. Jab be hoshi ziyada ho to aasmani rang ki shu’ayen do teen baar har do ghantay ke baad daalna chahiye. Ghashi ke khatam honay par shua ka daalna band kar ke aasmani...
حضرت آدم علیہ السلام
آدم کی تخلیق سے پہلے کائنات میں موجود لاکھوں مخلوقات میں ممتاز ایک مخلوق ’’جن‘‘ موجود تھی۔ اس مخلوق نے جب زمین پر فساد برپا کردیا تو اللہ تعالیٰ نے ایک نئی مخلوق بنائی۔ اس مخلوق کا پہلا فرد آدم ہے۔ ’’اللہ نے فرشتوں سے کہا کہ میں زمین میں اپنا ن...
Chapter No. 17 Prayer and Mysticism
All the Prophets including the Holy Prophet Muhammad (PBUH) adopted Prayer --- a sublime way to attain mental peace. The Prophet Muhammad (PBUH) attached great importance to spiritual contemplation. In prayer, a link is established between Allah a...
آنکھوں کے سامنے خون تیرتا ہو ا نظر آنا
یہ مرض جو دماغ کے ریشوں میں پانی بھر جانے سے لا حق ہوتا ہے۔ اس کے لئے دوا اور دُعا یہ ہے۔ دکھنی مرچ ایک چھٹانک اور چینی ایک چھٹانک ۔ دونوں کو صاف ہاون دستہ میں باریک سفوف کرلیا جائے ۔ چھ ۶ ماشہ روزانہ سوتے وقت تازہ پانی...
روضہ رسولؐ کی زیارت
مسرت، بلدیہ۔ دو دفعہ روضہ مبارکؐ کے اندر گئی جہاں آب زم زم نظر آیااسے دیکھ کر خوب روئی۔ گیٹ سے باہر گئی تو گندم، گنا اور کھجور کے باغات نظر آئے۔ تعبیر: الحمدللہ آپ کو روضہ رسولؐ کی زیارت نصیب ہوئی ہے۔ گندم اور کھجور کے باغ دیکھنا ا...
تغيب القلنسوة و يحضر الجن
كانت قلنسوة حضرة القلندر بابا أولياء رحمه الله تغيب عامة و أحيانا رأيت أنه كان غاضبا على ذلك..فسألته من يقوم بذلك؟ قال: يأتي بها الجن.....رغم أني أزجرهم ولكنهم لايمتنعون ...و يقومون انحناء لرؤوسهم.
اورنگزیب عظیمی صاحب
عزیز از جان، روحانی فرزند، اورنگزیب عظیمی صاحبالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہدل چاہتا ہے کہ آپ کو چند نصیحتیں کروں! ان کو غور سے سنو اور ان پر عمل کرنے کی پوری کوشش کرو۔۱۔ جو لوگ غصہ کرتے ہیں ایسے لوگ اللہ کی محبت سے محروم ہوجاتے ہیں۔۲۔ اول...
سنگریزوں نے کلمہ پڑھا
ایک دوپہر حضرت عثمان غنی سیدنا علیہ الصلوۃ والسلام کی خدمت میں حاضر ہوئے ۔ اس وقت حضرت ابو بکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ بھی وہاں موجود تھے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے دریا فت فرمایا ، تجھے کیا چیز ےیہاں لائی ؟ انہوں نے عرض کیا ا...
تخریب و تعمیر
کائنات کی Baseتجلی ہے۔ کائنات کی شروعات تجلی سے ہوتی ہے۔ کائنات کے ہر ذرے میں یہ تجلی مستقلاً گشت کرتی رہتی ہے اور اس طرح گشت کرتی ہے کہ شئے کے محدود ترین مرکز سے بھی گزرتی رہتی ہے شئے کے محدود ترین مرکز یا خول سے مراد یہ ہے کہ کائنات میں جتنے ذرات ہ...
مردے نظر آنا
سوال: میرے بڑے بھائی جن کی عمر 28تھی۔ تین ماہ قبل اللہ کو پیارے ہو گئے۔ ذہنی لگاؤ کی وجہ سے دن رات انہیں کا خیال دماغ پر چھایا رہتا ہے۔ اس ذہنی دباؤ کی وجہ سے السر کا مریض ہو گیا ہوں۔ چاروں طرف اپنے بھائی کی تصویر نظر آتی ہے اور ایک پل...
تشاجر الإخوة والأخوات مع بعضهم البعض
عندما يتوقف الأطفال الأكبر سناً عن معاملة الأطفال الأصغر سنًا بعاطفة وعندما يصبح الصغار متكبرين في التعامل مع الكبار فلمعالجة ذلك اقرأ قوله تعالى: " اِنَھُمْ یَکِیدُوْنَ کَیْدَاً ۙ وَّ اَ کِیْدُ...
عمل کی پہچان
عمل کی پہچان یہہے کہ ایک عمل کرنے سے ضمیر خوش ہوتا ہے اور اس کے اندر سکون و اطمینان کی لہریں موجزن ہوتی ہیں اور عمل کی دوسری پہچان یہ ہے کہ ضمیر ناخوش ہوتا ہے اور انسان یہ عمل کر کے ندامت محسوس کرتا ہے۔
باب ہفتم۔ شعری تخلیقات ۔ رباعیاتِ قلندر بابا اولیاء رحمۃ اللہ علیہ
شعری تخلیقاتباب ہفتم رباعیاتِ قلندر بابا اولیاء رحمۃ اللہ علیہ شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوشی تصوف کے بارے میں فرماتے ہیں:"غوروفکر کے نتیجے میں یہ بات منکشف ہوتی ہے کہ تصوف کی ابتدا حضرت آدمؑ سے ہوئی اور حضر...
ڈاکٹر مظفر عظیمی
محترم ڈاکٹر مظفر صاحب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ قرآن نے غور فکر اور ریسرچ ( تجسس و تحقیق) کو ہر مسلمان کے لئے ضروری قرار دیا ہے چناچہ کائن...
«
1
2
...
653
654
655
656
657
658
659
...
857
858
»
Searching, Please wait..