اکیلے میں ڈرنا

اکیلے میں ڈرنا

Paraphsycology se illaj | February 2021


فوزیہ عالم  (فیصل آباد):   رات کو  گھر یا کمرے میں اکیلے میں بہت ڈرتی ہوں ، سو نہیں سکتی ۔بچپن سے یہ مسئلہ ہے،اب60 سال کی ہوگئی ہوں ۔

جواب : اگر شوگر نہ ہو تو آپ کے لئے عمدہ قسم کی کھجور کھانا مفید ہے ۔ رات کو سونے سے پہلے    تین  عمدہ کھجوریں ایک پیالی دودھ میں رکھئے اور  صبح نہار منہ کھائیے۔جس حد تک ہو،نمکین چیزوں سے پرہیز کیا جائے۔  گھر کے کسی فرد کا ہاتھ پکڑ کر ایسے  کمرے میں جایئے جہاں روشنی کے بجائے اندھیرا ہو۔ پانچ سات منٹ وہاں بیٹھئے اور جو دل چاہے، ساتھی سے باتیں کیجئے اور کمرے سے باہر آجائیے۔

’’ماہنامہ قلندر شعور‘‘ (فروری2021ء)


More in Paraphsycology se illaj