چھوٹا قد

چھوٹا قد

Paraphsycology se illaj | January 2021


نزہت شاہین (گجرات): لوگ قد لمبا کرنے کے لئے خط لکھتے ہیں اور مجھے قد چھوٹا کرنا ہے۔ میرا قد چھ فٹ دو انچ ہے جس کی وجہ سے سب عجیب نظروں سے دیکھتے ہیں اور مذاق اڑاتے ہیں کہ تمہارا قد آدمیوں یا کھمبے جیسا  ہے، صنف نازک والی بات نہیں۔  اللہ کا شکر ہے  شکل و صورت اچھی ہے لیکن قدنے زندگی عذاب کردی ہے اور رشتہ طے ہونے میں بھی رکاوٹ ہے۔ 

جواب: ہر وقت باوضو رہئے۔ پانچ وقت نماز سے پہلے وضو  کے بعد کھڑی ہوں اور ایک ایک لوٹا پانی پیروں پر بہایئے۔ سردی میں پانی گرم استعمال کیجئے۔سوتے وقت ٹانگیں سمٹی ہوئی ہوں۔ وزن بڑھانے والی غذا اعتدال میں مفید ہے۔بلا ناغہ چھ مہینے عمل سے  آپ انشاءاللہ مطمئن ہوجائیں گی۔

’’ماہنامہ قلندر شعور‘‘(جنوری2021ء)


More in Paraphsycology se illaj