Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
پیشاب کی بیماریاں
پیشاب کا تکلیف سے آنابینجنی رنگ کے پانی کی خوراکوں سے یہ شکایت دور ہوجاتی ہے۔ پیشاب کے راستہ میں ورم یا اندرونی جھلّی میں خراش ہوتو وہ بھی جاتی رہتی ہے۔
پیچش
پیچش سادہ ہویا خونی ، دونوں صورتوں میں انتڑیوں میں خراش اس کا سبب ہوتاہے۔ زرد یا نارنجی رنگ کے پانی سے یہ مرض فوراً دور ہوجاتاہے۔ پانی کی خوراکیں مرض کی نوعیت کے مطابق دینی چاہئیں، یعنی مرض کی شدت میں دودو گھنٹے بعد اور عام حالت میں صبح شام مکمل طورپ...
پیچیدہ بیماریاں جو سمجھ میں نہ آتی ہوں
اگرمریض کبھی بیمار اورکبھی تندرست ہو جاتاہو یا تھوڑا سافرق ہوکر باربار بیمار ہوجاتاہو اور یہ پتہ نہ چل سکے کہ اصل مرض کیا ہے تو اس صورت میں سرخ رنگ کے پانی کا استعمال مفیدہے۔
پیٹ کی بیماریاں
درد، قراقر، اپھارہ، کھانا کھانے کے بعد پیٹ کا پھولنا مروڑ وغیرہ ان تمام امراض میں زرد رنگ کا پانی ایک ایک اونس صبح اور شام پلائیں۔
پلیگ ۔طاعون
اس مرض میں آسمانی رنگ خاص طور پر مفید ہے۔ آدھ آدھ گھنٹے کے بعد ایک ایک اونس خوراک پلانے سے آرام ہوجاتاہے۔ اگر گلٹی نکل آئے تو اس پر آسمانی رنگ کی شعاع ڈالیں اور آسمانی رنگ کے پانی کی گدّیاں رکھیں۔ اگرگلٹی کو شگاف دیدیا گیا ہو تو اس پر سبز رنگ کی ش...
پاگل پن –جنون
اس مرض میں نیلے رنگ کا پانی صبح شام ایک ایک اونس پلائیں اور نیلے رنگ کی شعاع دس پندرہ منٹ تک روزانہ پیشانی اوردماغ پر ڈالتے رہیں۔ ہذیان کی صورت میں نیلے رنگ کی پانی کی گدّیاں سرپر رکھیں یہ علاج تاصحت جاری رہنا چاہئے۔ نیلا رنگ سرخی مائل ہو جسے ارغوانی...
پھیپھڑوں کی خرابی
اگرسردی سے ہوتو نارنجی رنگ کا پانی روزانہ ایک خوراک دیں اور چند منٹ روزانہ پھیپھڑوں پر نارنجی رنگ کی شعاع ڈالیں۔
پھوڑا پُھنسی
ایسے پھوڑے پھنسیاں جو جسم کے مختلف حصوں میں کبھی کہیں اور کبھی کہیں نکلتے رہتے ہیں ان پر سبز رنگ کی شعاع پندرہ بیس منٹ تک روزانہ ڈالنی چاہئے اور سبز رنگ کا پانی ایک ایک اونس صبح شام پلانا چاہئے۔ اس علاج سے ان میں سے پیپ وغیرہ نکل کر آہستہ آہستہ زخم ب...
بے ایمانی اور بددیانتی وغیرہ
اس اخلاقی بیماری کا علاج بھی رنگوں کے ذریعہ ہوسکتاہے۔ اس کے لئے ’’احساس کمتری‘‘ والا آئینے کے سامنے کھڑا ہونے کا عمل کریں اور پہننے کے کپڑے، پلنگ کی چادریں ، کمرے کے پردے ، فرش ، اوڑھنے کے لئے چادر، لحاف ، تکیہ کے غلاف، کمرے میں دیواروں کا رنگ ، الغر...
حشرات الارض کے کاٹنے کا علاج
بچھو، بھڑ، شہد کی مکھی اور دوسرے حشرات الارض کے کاٹنے کی جگہ آسمانی رنگ کی شعاع ڈالنے یا آسمانی رنگ کے پانی کی گدّی رکھنے سے گرمی جذب ہوکر فوراً آرام آجاتاہے۔
بھوک کی زیادتی یاکمی
یہ دونوں خرابیاں قوت ہاضمہ کی کمزوری کی وجہ سے پیداہوتی ہیں اوربدہضمی کے ضمن میں جو علاج تحریر کیاگیاہے۔ اسی علاج سے دور ہوجاتی ہیں۔
بچوں کے دانت نکلنا
یہ زمانہ بچوں کے لئے بڑا سخت ہوتاہے، اس زمانہ میں انہیں مختلف قسم کی بیماریاں ہوجاتی ہیں۔ مثلاً آنکھوں کا دکھنا، دست آنا، قے ہونا، بخار ہونا وغیرہ وغیرہ ۔ اس کا سب سے اچھا علاج یہ ہے کہ بچے کو ہر روزکئی گھنٹے تک نیلی روشنی میں لٹائے رکھیں، بس یہی کاف...
بچے کا بہت زیادہ رونا اور مچلنا
بچے پر ہلکے سرخ اور گہرے سرخ رنگ کی شعاعیں تین سے پانچ منٹ تک ۲۴؍گھنٹے میں ایک بار ڈالیں اوران ہی رنگوں کا پانی بھی ایک ایک تولہ صبح و شام پلائیں۔
بائی کادرد(ریاحی درد)
ریاحی درد جسم کے خواہ ایک حصے میں ہو یا ہر جوڑ میں درد ہونارنجی رنگ کے پانی کی خوارکیں صبح شام پلانا اورنارنجی رنگ کی شعاعیں مقام درد پر ڈالنا مفید ہے۔
بواسیر
بواسیر دو رطرح کی ہوتی ہے ، ایک خونی اور دوسری بادی ۔ یہ مرض زیادہ بیٹھے رہنے ، دائمی قبض ، بہت زیادہ مسالے دار غذائیں کھانے یاشراب پینے اور دوسری نشہ آور چیزوں کی عادت سے ہوتاہے۔ خونی بواسیر میں زردرنگ کا پانی ایک ایک خوراک صبح وشام پئیں اور مسّوں پ...
بدہضمی
ٍ دبلے پتلے جسم والوں کو جسم میں سرخ رنگ کی ، فربہ اورموٹے جسم والوں کو جسم میں نیلے رنگ کی زیادتی سے بدہضمی ہواکرتی ہے، سرخ رنگ کی زیادتی کے لئے زرد رنگ ایک ایک اونس دن میں دوبار پینا چاہئے ،اس سے معدہ کی خراش اورجلن رفع ہوکر قوت ہاضمہ بحال ہوجاتی ہ...
«
1
2
...
707
708
709
710
711
712
713
714
715
»
Searching, Please wait..