Home
Audios
Videos
Books
Khwaja Shamsuddin Azeemi
Other Authors
Topics
Spiritual Healing
Khuwaab aur Taabeer
Qalandar Shaoor
Magazine
Paraphsycology se illaj
Rubayat
Faqeer ki Daak
Aaj ki bat
Aba Adam - Amma Hawa Ke Bacho
Message of the day
Useful Links
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
غسل کے مسائل
وَاِنْ کُنْتُمْ جُنُبًا فَاطَّھَّرُوْا (سورۂ مائدہ-آیت6)ترجمہ: اور اگر تم جنابت (ناپاکی) کی حالت میں ہو تو سارا بدن پاک کرو۔ماہانہ نظام کے بعد، اولاد کی پیدائش (نفاس) کے بعد، ازدواجی تعلقات میں یکجائی کے بعد، بدخوابی اور احتلام کے بعد غسل کرنا فرض ہے...
سترہ دنوں کا روزہ
اپنی تربیت کے ایک مرحلے کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا: ’’حضور قلندر بابا...
پاسپورٹ آفس
ر،خ، نیوکراچی۔ایک شہر دیکھا جسے پہچان نہیں پائی۔ بہن کے عمرہ پر جانے کے لئے پا سپورٹ اور ٹکٹ وغیرہ سب تیار ہیں ۔ اچانک مجھے بھی جا نے کا خیال آتا ہے ،درخواست کی تو بہن مجھے پاسپورٹ آفس لے گئیں جہاں ان ہی کے نام سے میرا فارم پر ہوا۔ آفس والے بتاتے...
غرور
فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے:جس شخص نے وسعت اور قدرت کے باوجود محض خاکساری اور عاجزی کی غرض سے لباس میں سادگی اختیار کی تو خدا اسے شرافت اور بزرگی کے لباس سے آراستہ فرمائے گا۔ لباس کی سادگی ایمان کی علامتوں میں سے ایک علامت ہے۔خدا...
آسمانی شعاعوں کا تیل
تجربہ نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ یہ تیل ٹونسلز یعنی گلے کے غدود کی جملہ خرابیوں کو بغیر آپریشن کے مکمل طورپر دور کردیتاہے۔ سائی نس (ناک کے غدود بڑھ جانا) میں بے انتہا مفید ہے۔
آرٹ پیپر ۔ ہاتھ کپکپاتے ہیں
شفقت جنید،سیالکوٹ : کچھ لکھتے یا ٹائپ کرتے ہوئے ہاتھ کپکپانے لگتے ہیں۔ باقاعدہ محسوس ہوتا ہے کہ ہاتھ میں توانائی مجتمع رکھنے کی قوت کمزور ہوگئی ہے۔ خدانخواستہ یہ کیفیت بڑھ کر معذوری نہ اختیار کرلے۔ جواب: دماغ کے اندر وہ خلیات جو اعصاب...
مرکزی درس گاہ
جب پاکستان کے بڑے بڑے شہروں کا ذکر آتا ہے تو لاہور علی ہجویری ، اسلام آباد بری امام، گجرات شاہ دولہ دریائی، پاکپتن بابا فرید شکر گنج ، ملتان بہاء الدین ذکریا، جھنگ سلطان باہو،...
دیوار پر چھپکلی نظر آئی
نام شائع نہ کریں، مسلم آباد۔دیوار پر بڑی چھپکلی نظر آئی ۔ ٹارچ کی روشنی ڈالی تو وہ نیچے گرگئی ۔دور سے ہاتھ بڑھاکر اسے ٹکڑے ٹکڑے کردیتی ہوں۔ پھر دیکھا کہ میں امید سے ہوں۔سہیلی کے ڈرائنگ روم میں امی، چچی اور بھابھی بیٹھی ہیں۔ باورچی خانے...
اندیشہ
سوال: ہمارے خاندان میں تقریباً سبھی بیٹیاں ازدواجی لحاظ سے بڑی دکھی اور تباہ حال ہیں۔ اگر سب کے دکھوں کی تفصیل لکھوں تو بات بہت طویل ہو جائے گی۔ یوں سمجھئے کہ کسی کو شوہر اچھا نہیں ملا۔ سب کے شوہر اول درجے کے نکھٹو اور ہڈ حرام ہیں۔ اخلاق و عادات اور...
درشن دیوتا
حضرت بابا تاج الدینؒ سے ہر مذہب و ملت اور ہر عقیدہ کے لوگوں نے فیض پایا۔ ان کے فیض کا دریا بنجر وخشک اور زرخیز زمین دونوں کو کسی امتیاز کے بغیر سیراب کرتاتھا۔ ہر شخص اپنے ظرف کے مطابق باباؒ کی نظرِ کرم سے مستفیض ہوتاتھا۔جناب بہادر پرشاد صاحب...
دُنیا میں پریشان بہت دیکھے ہیں
دُنیا میں پریشان بہت دیکھے ہیں اُجڑےہوئے ویران بہت دیکھے ہیں مُنہ دیکھ کے رہ جاتے ہیں اپنوں کا عظیم اس طرح کے حیران بہت دیکھے ہیں
پائیریا
سوال: میرے دانتوں سے اکثر خون نکلتا رہتا ہے۔ کوئی سخت چیز کھانے سے مسوڑھوں سے خون رسنے لگتا ہے۔ صبح سویرے اٹھنے پر منہ سے بدبو کے بھبکے نکلتے ہیں۔ دو ماہ بعد میری شادی ہونے والی ہے۔ اگر دانتوں کی یہی حالت رہی تو میری ازدواجی زندگی بری طرح متاثر ہو گی...
دور دراز
اگر فرد کے ذہن میں جنات او رفر شتوں سے متعلق اطلاعات کا ردوبدل نہ ہو تو فر شتے جنات کا تذکرہ زیر بحث نہیں آئے گا ۔بہ الفاظ دیگر کا ئنات اور کائنات میں موجود جتنی بھی مخلوق ہے اس مخلوق کی خیالات کی لہریں ہمیں منتقل ہو تی رہتی ہیں ۔خیال کی منتقلی ہی در...
نوکروڑمیل
کائنات کے وجود کے بارے میں اور کائناتی وجود کی تاویلات و تشریحات میں انسانی ذہن صدیوں سے سرگرداں ہے۔ ہر انسان جس میں تھوڑی سی بھی علمی شد بد ہے وہ یہ جاننا چاہتا ہے کہ۔۔۔۔۔۔کائنات کیا ہے؟کیوں ہے؟اور کہاں ہے؟کائنات کیا ہے، کیوں ہے اور کہاں ہے؟ میں...
اللہ کے دشمن
اللہ کے دشمن کو جنت قبول نہیں کرتی۔ اللہ کے دشمن کی پہچان یہ ہے کہ اس کے اوپر خوف و غم مسلط رہتا ہے۔ گدھ کی طرح وسوسے اس پر منڈلاتے رہتے ہیں۔
روح صرف روشنی ہوتی ہے
پیش لفظتذکرہ غوثیہ میں غوث علی شاہ قلندر نے ایک واقعہ قلم بند کیا ہے۔حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی بیمار ہوئے بیماری بڑھتی رہی علاج معالجہ سے فائدہ نہیں ہوا اور بیماری نے نزع کا عالم اختیار کر لیا۔ ایک دن دروازے پر کسی نے دستک دی۔ ان کے بڑے بیٹے نے...
«
1
2
...
856
857
858
859
860
861
862
863
864
»
Searching, Please wait..