Home
Audios
Videos
Books
Khwaja Shamsuddin Azeemi
Other Authors
Topics
Spiritual Healing
Khuwaab aur Taabeer
Qalandar Shaoor
Magazine
Paraphsycology se illaj
Rubayat
Faqeer ki Daak
Aaj ki bat
Aba Adam - Amma Hawa Ke Bacho
Message of the day
Useful Links
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
منگیتر کے گھر جانا
ش۔ ث۔ کراچی ۔ میں نے خواب میں دیکھا کہ بہت بڑا میدان ہے ۔ کھائیاں اور تنگ راستوں سے گزر کر میں اپنے منگیتر کے گھر جاتی ہوں۔ وہاں ان کی والدہ صاحبہ سے ملاقات ہوتی ہے۔ پھر جب میں آنے کے لئے کہتی ہو ں تو وہ کہتی ہیں نہیں۔ اب رات ہو گئی ہے تمہارے جانے...
تابعین کرام کے خواب
حضرت خواجہ حسن بصریؒ کا خواب:حضرت خواجہ حسن بصریؒ حضرت علی ابن ابی طالبؓ کے جید خلیفہ تھے۔ بچپن کا زمانہ ام المؤمنین حضرت ام سلمہؓ کے حجرہ میں کھیلتے ہوئے گزرا۔ آپ کے پڑوس میں شمعون نامی ایک آتش پرست رہتا تھا۔ اس کو مرض الموت لاحق ہوا تو آپ اس کے...
Третий глаз
Пока человек твердо убежден в том, что существование всего в этом мире и переход от бытия к небытию происходит лишь по воле Божьей, центр его разума остается уравновешенным. Когда эта вера ослабевает и рассыпается, человек начинает мучиться сомнен...
پیچیدہ نسوانی مرض
سوال: میرا مسئلہ دنیا کا سب سے پیچیدہ مسئلہ ہے۔ میں بچپن سے ہی بہت حساس رہی ہوں لیکن بچپن میں تیز طراز بھی تھی جیسے جیسے بڑی ہوتی گئی مجھ پر منفی خیالات بڑھتے گئے۔ ایک کام کو دس مرتبہ ذہن میں دہراتی ہوں۔ ذہن پر اتنا شدید بوجھ ہے کہ ایسا لگتا...
副功拜 “太斯比哈” 拜
这一礼拜是为了从悲伤、沮丧、难题或担心中得到解脱。它包括四拜,礼每一拜的方式如下:在举意并诵念塞那(开拜词)后,诵念下列诗节十五遍: سُبْحَانَ اللّٰہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ اَکْبَرُ 接着诵念 اعوذ باللہ بسم اللہ 和...
نورانی پیکر
سمندر کی اونچی اونچی لہریں زور و شور سے جھاگ اڑاتی کنارے پر آئیں تو یوں لگا جیسے ریت کے ننھے ننھے ذرات میں تحلیل ہو گئیں اور ان چاندی ملے، ذرات نے جب مدافعت کی تو وہ خود بھی لہروں کے ساتھ سمندر میں جا ملے۔ دم توڑتی لہریں واپس ہونے لگیں تو سمندر کی...
زمین۔امر۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔اپریل 2017
زمین۔۔۔ شعور اور زمین کا باطن۔۔۔ لاشعور ہے۔ زمین پر وہی ظاہر ہوتا ہے جو زیرزمین موجود ہے۔ آم کی گٹھلی بونے سے انناس۔۔۔ انناس کے بیج سے آم نہیں نکلتا۔ سطح پر وہ شے مظہر بنتی ہے جو زیر سطح موجود ہے۔ زمین پر آم کے درخت کی موجودگی ’’اطلاع‘‘ ہے ج...
کنواں گھر کے اندر
ہمارا بہت بڑا گھر ہے ۔اس گھر میں ایک کنواں ہے ۔ اور میرے شوہراس کنوئیں میں سے پانی نکالنے جارہے ہیں اور جاکر کنوئیں میں گرجاتے ہیں ۔ میں نے جھک کر دیکھا تو پانی میں ان کا ہاتھ نظر آتا ہے ۔ میں کسی نہ کسی طرح انہیں پانی سے باہر نکال لیتی ہوں ۔پھر ی...
بی بی حورؒ
حضورﷺ اور اہل بیت کی محبت سے آپ کا قلب سرشار رہتا تھا۔ عشق رسولﷺ کی یہ کیفیت تھی کہ رسول اللہﷺ کا تذکرہ سن کر دیر تک روتی رہتی تھیں، لوگ انہیں سیرت طیبہ ﷺپر درس کے لئے اپنے گھر بلاتے تھے، خواتین کی کثیر تعداد آپ کا درس سنتی تھی، حضورﷺ کے عشق نے آپ...
اندرونی صلاحیتیں
سوال : جیسا کہ ہمیں بتایا گیا ہے کہ مراقبہ اس مشق کو کہتے ہیں جس میں آنکھیں بند کرکے ذہن کو کسی خیال یا تصور پر مرکوز کیا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ آنکھیں بند کرکے ذہن کومرکوز کرنے سے ہمیں کس طرح روحانی فوائد حاصل ہوتے ہیں؟جواب&nb...
پیٹ میں کیڑے
سوال: ڈاکٹروں اور حکیموں کی تشخیص یہ ہے کہ میرے پیٹ میں کیڑے ہیں لیکن اس تشخیص کا کیا کروں کہ مجھے کسی دوا سے فائدہ نہیں ہوتا۔ حال یہ ہے کہ نگاہ روز بروز کم ہو رہی ہے۔ جسم میں خون خشک ہو گیا ہے، طاقت جواب دے گئی ہے۔ جسم کی ایک ایک پسلی اور جسم کے جوڑ...
اظہار خیال۔روحانی مرداور عورت
جب کسی مسئلے کو حل کرنے کے لئے تفکر کیا جاتا ہے تو بہت سی ایسی باتیں شعور کی سطح پر اُبھر آتی ہیں کہ جن کا تجزیہ اگر کیا جائے تو بہت تلخ حقائق سامنے آتے ہیں۔عفت و عصمت کا تذکرہ آتا ہے تو وہاں عورت اور صرف عورت زیر بحث آتی ہے۔ کیا مرد کو عفّت و عصمت ک...
پیٹ بہت بڑھ گیا ہے
س: ڈیڑھ سال کے عرصے مجھے دو مرتبہ اسقاط ہو چکا ہے اس کی وجہ سے پیٹ بہت بڑھ گیا ہے۔ ڈاکٹری علاج سے پیٹ کم ہوتا ہے تو سر میں شدید درد سے تقریباً پاگل ہو جاتی ہوں۔ج: اسقاط سے محفوظ رہنے کے لئے جوابی لفافہ بھیج کر تعویذ منگا لیجئے۔ پیٹ کم کرنے کے لئے تین...
اللہ تعالیٰ کے درمیان حجاب
سوال: اللہ تعالیٰ کا ہم اپنے شعوری حواس میں رہتے ہوئے کس طرح ادراک کر سکتے ہیں؟جواب: اللہ تعالیٰ سے قربت کا احساس ہوتا ہے۔ مگر درمیان میں حجاب حائل ہوتا ہے۔ بعض اوقات ادراک میں یہ بات سما جاتی ہے کہ ہم نے اللہ تعالیٰ کو چھو لیا ہے۔ یا اللہ تعالیٰ...
سلسلہ عظیمیہ
سلسلہ عظیمیہ جذب اور سلوک دونوں روحانی شعبوں پرمحیط ہے۔ اس سلسلے میں روایتی پیری مریدی اور مخصوص لباس اور کوئی وضع قطع نہیں ہے۔ صرف خلوص کے ساتھ طلب روحانیت کا ذوق اور شوق ہی طالب کو سلسلے کے ساتھ منسلک رکھتا ہے۔ سلسلے میں مریدین کو دوست کے لقب سے...
دو چہرے
خواب میں ایک سا یہ نظر آتا ہے جس کا آدھا چہرہ میرے والد کا ہے اور آدھا چہرہ میرے شوہر کا ہے۔ وہ مجھے تنگ کرتا ہے اور میری عصمت پر حملہ کرتا ہے میں اسے خواب میں خوب مارتی ہوں۔ تعبیر : شوہر کوئی ایسی غلط حرکت کرتے ہیں جو آپ کے لاشعور کے لئے سخت...
«
1
2
...
847
848
849
850
851
852
853
...
904
905
»
Searching, Please wait..