Home
About Us
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Khuwaab aur Taabeer
Qalandar Shaoor
Magazine
Paraphsycology se illaj
Rubayat
Faqeer ki Daak
Aaj ki bat
Aba Adam - Amma Hawa Ke Bacho
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
کینسر کیوں ہوتاہے
کینسر خون کو مضرت پہنچاتا ہے وہ اس طرح کہ خون میں برقی روجن جن حصوں سے بچ کر نکل جاتی ہے ان حصوں میں جان نہیں رہتی اورساتھ ہی ساتھ ان ہی حصوں میں بہت باریک گول کیڑے بن جاتے ہیں۔ یہ کیڑادراصل سوراخ ہوتاہے۔ اس سوراخ کی خوراک برقی روہوتی ہے۔ وہ برقی...
اڑکر لگنے والے امراض
جلد کے تین پرت ہوتے ہیں۔ اورہر جلد کے نیچے دوپرت ہوتے ہیں۔ ایک نہایت نازک اورایک دبیز نازک پرت کے متاثر ہوجانے سے موتی جھرہ وغیرہ کے امراض ہوتے ہیں۔ اوردبیز پرت کے متاثر ہونے سے پھوڑے ، پھنسیاں ، داد، چنبل وغیرہ ہوجاتے ہیں۔برقی روتین طرح کی ہوتی ہ...
غیر متوازن برقی روسے جوڑوں پر ورم آجاتاہے۔
خون کے اندر برقی رو جب تک متوازن رہتی ہے آدمی صحتمند رہتاہے ۔ کسی وجہ سے اگریہ رو غیر متوازن ہوجائے تو وہ پٹھے جو جوڑوں کو سنبھالتے ہیں ۔ ان کے اندر کوئی نہ کوئی مقدار گھٹ جاتی ہے یا بڑھ جاتی ہے یہ مقدار چکنا ئیوں کی ہوتی ہے۔ اگر چکنائی بڑھ جائے ت...
تلی، پتہ اور گُردے کا عمل
"تلی " کا ایک خاص کام ہے ۔ وہ یہ ہے کہ خون میں جتنے زہریلے مادّے پیداہوتے ہیں۔ ان سب کو جذب کرتی ہے اور یہاں تک ان کی نوعیت بدل دیتی ہے کہ انہیں خشک کر دیتی ہے ۔ تِلّی کی خرابیاں برقی روکی کمی سے ہوتی ہے۔’’پتہ‘‘ اب ہم پتہ کا ذکر کرتے ہیں۔ ب...
ذیابیطیس اورجگر میں السر کی وجوہات
جگر قدرت کا بنایا ہو اایک عجوبہ ہے جس میں لاکھ قسم کی برقی روہر وقت دوڑتی رہتی ہے۔ یہ اپنی ساخت میں اتنا مضبوط ہوتاہے کہ اگر اس کی خرابیاں شروع ہوجائیں تو کم سے کم پندرہ سال میں اسے بے کار کرتی ہیں۔ اس میں اورذخیروں کے علاوہ فولاد،اور گلائیگوج...
دل اور کو سمک ریز
دیکھنے کی بات یہ ہے کہ دل کی جنبش اورپمپنگ سسٹم پیدائش سے موت تک کو سمک ریز کے ذریعہ ہوتی ہے۔ لیکن یہ کو سمک ریز متوازن ہوتی ہیں اور ان کے داخل ہونے کا طریقہ مسامات کے ذریعہ قائم ہے یہ ہمہ وقت دل کو ہلاتی ہیں لیکن زیادہ مؤثر وہ کو سمک ریز ہیں جو د...
فالج اورپولیو کے اسباب
برقی رو جب ام الدماغ سے گزرتی ہے اور کوئی وجہ ایسی ہوجاتی ہے کہ اس رو کے درمیان کو سمک ریز(Cosmic Rays)آجائے اورکم سے کم اپنی جگہ سے چارانچ بائیں طرف ہٹی ہوئی ہوتو اس کا حملہ یک لخت دل پر ہوتاہے۔ اس کو کچھ کہہ دیجئے خواہ ہارٹ فیلئیر(HEART FAILURE)...
ہنسلی کا ٹوٹ جانا
جس ہڈی کو ہنسلی کہتے ہیں، گردن کے ارد گرد رو کی گزرگاہ ہے۔ جو ام الدماغ سے چلتی ہے اس ہڈی کے ٹوٹنے سے بھی ام الدماغ کے ریشوں میں نقص واقع ہوجاتاہے۔ اس نقص کو سوائے بندش کے دور نہیں کیا جا سکتاکیونکہ بندش سے ہی وہ رواپنی جگہ پھر قائم ہو جاتی ہے۔ جہ...
لقوہ کی حقیقت
جب کبھی اس رو کا تصرف چہرہ کی کسی سمت میں ہوتاہے تو لقوہ ہو جاتاہے۔ لقوہ کا تعلق اعصاب سے ہے۔ یہ تنہا ام الدماغ کی وجہ سے نہیں ہوتا۔ دماغ کے خلیوں کی درمیانی رو جب ایک طرف زور ڈالتی ہے تو اعصاب کر ٹیڑھا کر دیتی ہے۔ اس کا اثر کانوں ، آنکھوں ، ناک ا...
کبڑا پن
وہ ریشے جو اسپائنل کورڈ میں صحت مند ہوتے ہیں۔ کسی نہ کسی طرح کمزور ریشوں کو تقویت پہنچاتے ہیں۔ ان کو تقویت پہنچانے کا ذریعہ وہی برقی روہے جو دماغ کے خلیوں میں تصرف کرتی ہے۔ اگر ان طاقتور ریشوں کی تقسیم یکساں ہے تو آدمی کا سینہ مضبوط ہوتاہے۔ اگر تق...
دِق اور سِل
اگر ام الدماغ میں چھوٹے چھوٹے خلا بن جائیں اوران کی تعداد بہت زیادہ ہوجائے توپھیپھڑوں میں ایک خاص قدوقامت کے کیڑے گلے کے ذریعے اترتے رہتے ہیں۔ یہ کیڑے کہیں بھی جمع ہوجاتے ہیں اور یہی مرض دِق یا سِل کہلاتاہے۔ اسی وجہ سے ان امراض میں کھانسی کی بڑی ا...
گلٹی کا بخار
اگر ام الدماغ کے اندر خلا بہت واقع ہوجائے اور ہجوم بہت کم ہوتو (Spinal Cord)(ریڑھ کی ہڈی سے جوتار حرارت لے کر جاتے ہیں ان میں حرارت مقدارمیں اتنی کم ہوتی ہے کہ کہیں نہ کہیں جوڑ میں گلٹی بن جاتی ہے۔ گلٹی سیکنڈوں میں چھوٹے چھوٹے باریک کیڑے پیداکرد...
بخار اوراس کی قسمیں
اگر ام الدماغ کے اندر خلا بہت واقع ہوجائے اور ہجوم بہت کم ہوتو (Spinal Cord)(ریڑھ کی ہڈی سے جوتار حرارت لے کر جاتے ہیں ان میں حرارت مقدارمیں اتنی کم ہوتی ہے کہ کہیں نہ کہیں جوڑ میں گلٹی بن جاتی ہے۔ گلٹی سیکنڈوں میں چھوٹے چھوٹے باریک کیڑے پیداکرد...
حافظہ کی کمزوری
بعض اوقات صرف چند ہزار خلئے رو کے تصرف سے بالکل خالی ہوجاتے ہیں یا ان میں روکا تصر ف قطعی نہیں رہتا۔ روکا تصرف نہ ہونے سے یہ منشا ء نہیں ہے کہ رو رہتی ہی نہیں ہے بلکہ رو میں ترتیب نہیں رہتی ۔ یہاں تک کہ وہ بالکل بے قاعدہ ہوجاتی ہے۔ اب چند ہزار...
دیوانگی یا پاگل پن کی وجوہات
جب آدمی پر دیوانگی کا د ورہ پڑتاہے ۔ ابتداء کسی طرح ہو۔ خواہ تھوڑا تھوڑا یا اچانک۔ اس میں ہمیشہ ام الدماغ کے اندر روکا ہجوم ہوجاتاہے اور چونکہ ان کے نکلنے کا راستہ نہیں ہوتا لہٰذا دباؤ کی بنا پر خلیوں کے اندر کی دیواریں ٹوٹ جاتی ہیں اور راستہ کہیں...
مرگی کا دورہ
جب خلیوں میں برقی رو کا تصرف ہوتاہے اور یہ رو کی شکل اختیارکرکے ایک دوسرے سے ٹکراتاہے تو اس ٹکراؤسے بے شمار رنگ بنتے ہیں۔ ان رنگوں کا نام ہم وہم یا خیال بھی رکھ سکتے ہیں اور حقیقتاً یہ تمام کیفیات جو ہمارے دماغ میں وارد ہوتی ہیں انہیں رنگوں کا تنو...
«
1
2
...
808
809
810
811
812
813
814
815
816
»
Searching, Please wait..