Home
Audios
Videos
Books
Khwaja Shamsuddin Azeemi
Other Authors
Topics
Spiritual Healing
Khuwaab aur Taabeer
Qalandar Shaoor
Magazine
Paraphsycology se illaj
Rubayat
Faqeer ki Daak
Aba Adam - Amma Hawa Ke Bacho
Message of the day
Useful Links
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
عبرت
جہاں تک دو لت کے انبا ر جمع کر نے سے عزت و تو فیق کے حصول کا تعلق ہے یہ ایک خود فریبی ہے ایسی خود فر یبی جس سے ایک فرد بھی انکار نہیں کر سکتا۔ فرا عین ِمصر کے محلات ،قارون کے خزانے ہمیں بتا رہے ہیں کہ دو لت نے کبھی کسی کے ساتھ وفا نہیں کی ۔تا ریخ خود...
انٹینا(ANTENNA)
سوال : یہ بات تو سب جا نتے ہیں کی زندگی کا قیام سانس کے اوپر ہے۔ سانس جا ری ہے تو زندگی بر قرار ہے اور جب سانس کا سلسلہ ختم ہو جا تا ہے تو زندگی بھی راہ عدم اختیار کر تی ہے ۔درخواست ہے کہ آپ ہم طلبا ء طلبات کو یہ بتا ئیں کہ ماورا ئی علوم حاصل...
ہلاکت
آج کے دور کو تر قی کی معراج کا دور کہا جا تا ہے ۔اس معراج کا تجزیہ کر نے سے صاف پتا چلتا ہے کہ تر قی کے معانی ظلم و ستم کا ختم نا ہو نے والا لا متناہی سلسلہ ہے ۔تر قی یہ ہے کہ بھو کے ننگے انسانو ں کو تر قی کا فریب دے کر ان کے اوپر اپنی علمی بر تر ی ک...
Лучшее время для Муракба:
1. После полуночи2. До или после утренней Молитвы3. После полуденной Молитвы 4. После ночной Молитвы
جاریہ مجہولہؒ
جاریہ مجہولہؒ ایک کنیز تھیں۔ لوگوں میں شہرت ہونے کی وجہ سے ویرانے میں رہتی تھیں۔ حضرت ذوالنون مصریؒ ان کی شہرت سن کر ملنے گئے اور ان سے پوچھا:’’تم اس جنگل میں اکیلی رہتی ہو؟‘‘جاریہ مجہولہ نے کہا:’’سر اٹھاؤ اور دیکھو! اللہ کے سوا تمہیں کچھ اور نظر...
ساقی تیرا مخمور پئے گا سو بار
ساقی تیرا مخمور پئے گا سو بارگردش میں ہے ساغر تو رہے گا سو بارسو بار جو ٹوٹے تو مجھے کیا غم ہےساغر میری مٹی سے بنے گا سو بار تشریح! درج بالا رباعی بھی بابا جی کی دیگر رباعی...
दवा या इंजेक्शन की प्रतिक्रिया (Reaction)
कभी-कभी कोई तीव्र अथवा विषाक्त औषधि प्रयोग करने से रक्त विषाक्त (Toxic) हो जाता है, जिससे शरीर पर दाने (Rashes) पड़ जाते हैं, पित्त (Bile) बढ़ सकता है, तथा रोगी को मस्तिष्क में चुभन एवं शरीर में झटके (Convulsions) अनुभव हो सकते हैं। यदि यह प्रभाव अधि...
محل
زہرہ خان، گلستان جوہر: ایک خاتون نے گداگروں کی طرح کپڑے پہنے ہوئے تھے، مجھ سے کہتی ہیں کہ جاؤ، لوگوں کو کھانا کھلاؤ۔ میں کچھ لوگوں کو مسلسل کھانا کھلا رہی ہوں۔ اگلے منظر میں دیکھا کہ ایک جگہ جارہی ہوں، راستے میں وہی خاتون نظر آئیں۔ میں انہیں کچھ پ...
وہمی شوہر
سوال: اپنا ایک مسئلہ بیان کر رہی ہوں۔ امید ہے کہ آپ میری راہنمائی فرمائیں گے۔خواجہ صاحب! میں اپنے شوہر کی فرمانبردار اور شریف بیوی ہوں۔ عزت اور شرافت کو ہی اپنا سب کچھ سمجھتی ہوں۔ میرا شوہر جو مجھ پر اکثر غلط قسم کا شک کرتا ہے اور الزام لگاتا رہت...
روحانی تربیت
علی گڑھ میں قیام کے دوران آپ کی طبیعت میں درویشی کی طرف میلان بہت زیادہ بڑھ گیا۔ اور وہاں مولانا کابلیؒ کے پاس قبرستان کے حجرے میں زیادہ وقت گزارنے لگے۔ صبح تشریف لے جاتے اور رات گئے واپس آتے۔ اسی اثناء میں قلندر بابا اولیاءؒ اپنے نانا بابا تاج الدین...
Pait Kam Karne Ke Liye
Ruku ke baad seedhay kharray ho kar hum sjday mein jatay hain. Sjday mein jany se pehlay haath zameen par rakhay jatay hain. Yeh amal reerh ki haddi ko mazboot aur lachak daar banata hai aur khawateen ke androoni asaab ko taqwiyat bakhshta hai. Agar...
حواس خمسہ
حواس خمسہ کی دو قسمیں ہیں ایک طاہری اور دوسری باطنی ، ظاہری قوت مادے کے باہر دیکھتی ہے جب کہ باطنی قوت مادے کے اندر جھانکتی ہے اور اس کی حقیقت کو پہچانتی ہے اور جب یہی قوت اپنی انتہا کو پہنچ جاتی ہے تو پھر کوئی راز راز نہیں رہتا۔ یہ کائنات انسان...
Founding
Azeemia silsila was founded by Qalander Baba Auliya after having its approval by Holy Prophet (PBUH) in July 1960. Name of silsila goes after the name of Qalander Baba Auliya. Khwaja Shamsuddin Azeemi requested Qalander Baba Auliya for foundin...
فروری 1991۔نسبت اویسیہ
روحانی علوم سیکھنے کے لئے اور روحانی دنیا میں داخل ہونے کے لئے دو طرزیں متعین ہیں۔ ایک طرز کا نام قرب نوافل ہے اور ایک طرز کا نام قرب فرائض ہے۔ قرب نوافل ہو یا قرب فرائض، دونوں علوم کسی روحانی انسان سے یا کسی ولی یا پیغمبر سے یا کسی ولی اللہ کی رو...
撒吉达提拉瓦特
《古兰经》里有十四节你诵念后必须做撒吉达提拉瓦特(叩首)的诗节。如果你在做礼拜时诵念了其中的任何一节,你也必须叩首。做撒吉达提拉瓦特的方法是首先站立说“阿拉乎阿克巴勒”然后叩首,叩首时在抬起头之前诵念 سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلیٰ 至少三遍。如果在...
مراقبہ
سوال: میں تقریباً دس سال سے آپ کی تحریروں کا مطالعہ کر رہا ہوں۔ آج سے کوئی چار ماہ پہلے میں نے آپ کی اجازت سے مراقبہ کی کوشش شروع کی۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ آپ نے کسی جگہ تحریر کیا تھا کہ مراقبہ کرتے وقت آنکھوں پر روئیں دار کپڑا یا تولیہ باندھ لیا جائے۔...
«
1
2
...
919
920
921
922
923
924
925
926
927
»
Searching, Please wait..