Topics

کیا روحانیت رسالت پر ایمان لائے بغیر آسکتی ہے اور موحد کی تعریف کیا ہے ؟


جواب :  دیکھئے قرآن پاک میں ہے لا یحب اللہ …کہ جو بندے میرے حضور محمد  ﷺ سے جتنی محبت کرتے ہیں میں اس سے کئی زیادہ اس بندے سے محبت کر تا ہوں  یحبون…دیکھئے وہاں میں نے عرض کیا تھا وہ یہ تھا کہ جو آدمی موحد ہو تا ہے موحد کی تقریف ہے موحدفرد کی تعریف یہ ہے کہ اللہ کوواحدہ لا شریک مانے جتنے پیغمبر تشریف لا ئے ان کو پیغمبر ما نے اس میں حضور پاک  ﷺ بھی ہیں اور اللہ کی جتنی بھی کتابیں نا زل ہو ئی ہیں ان کو بھی تسلیم کر یں اگر یہ نہیں ہوگا تو یہ موحد کی تعریف نہیں ہوگی ۔اللہ تعالیٰ نے جو بیان  کی۔اب دیکھئے إن الذين آمنوا والذين هادوا والنصارى والصابئين …وہ لوگ جو مسلمان ہیں وہ لوگ جو نصارا ہیں وہ لوگ جو یہودی ہیں وہ لوگ جو صائبین ہیں من امنا بااللہ…اللہ پر ایمان رکھتے ہوں والیوم آخر …یوم آخرت پرایمان رکھتے ہوں یوم الملائکتہ فرشتوں پر والنبی یہ تعریف ہو گئی اگر وہ اللہ پر،  اللہ کے فرشتوں پر،  اللہ کی کتا بوں پر،  اللہ کے نبیوں پر ایمان رکھتے ہیں تو ان کا اعمال جو ہے ظاہر نہیں ہوتا اور یہ نہیں ہے تو یہ نہیں ہے ۔دیکھئے نہ موحد کی تعریف میں نے نہیں بیان کی خالی موحد کہہ  دیا موحد کی تعریف یہ ہے من امنا بااللہ …نہیں وہ موحد نہیں ہے ، وہ موحد نہیں ہے ،وہ موحد ہے ہی نہیں ۔موحد وہ ہے من امنا بااللہ والیوم اخرہ …والملائکتہ …والنبی۔اختتام 

Topics


Khutbat Khwaja Shamsuddin Azeemi 01

Khwaja Shamsuddin Azeemi


اللہ کا شکر ہے پہلی جلد جس میں 73 تقاریر کو شامل کیا گیا ہے۔حاضر خدمت ہے۔ بہت سی جگہ ابھی بھی غلطیاں ہونے کا امکان ہے۔ برائے مہربانی ان سے ہمیں مطلع فرمائے۔اللہ تعالی میرے مرشد کو اللہ کے حضور عظیم ترین بلندیوں سے سرفراز کریں،  اللہ آپ کو اپنی ان نعمتوں سے نوازے جن سے اس سے پہلے کسی کو نہ نوازہ ہو، اپنی انتہائی قربتیں عطاکریں۔ ہمیں آپ کے مشن کا حصہ بنائے۔ ناسوت، اعراف، حشر نشر، جنت دوزخ، ابد اور ابد الاباد تک مرشد کا ساتھ نصیب فرمائے۔آمین

مرشد کا داس