Topics

رنگین پانی یا شعاعوں سے پانی بنانے کا طریقہ


رنگ اور روشنی کے طریقہ پر سبز شعاعوں کا پانی تیار کریں۔ طریقہ یہ ہے کہ ایک بوتل پر سبز سیلوفین پیپر لپیٹ دیں۔ اب سادہ پانی لے کر کسی اسٹین لیس اسٹیل کے برتن میں بوائل کریں اور ٹھنڈا کر کے اس رنگین بوتل میں ڈال کر یہ بوتل سورج کی روشنی میں چھ گھنٹے کے لئے دھوپ میں رکھیں۔ یہ خیال رہے کہ بوتل کسی لکڑی کی چوکی پر رکھی جائے اور بوتل ایک چوتھائی خالی رہے۔ 


Roohani Sawal o Jawab

خواجہ شمس الدين عظيمي

اپنے روحانی سوالات کے جوابات کسارس سے پوچھئے۔