Khwaja Shamsuddin Azeemi
مذکورہ مسودے میں حضور مرشد کریم کے قلم سے قرآن کریم سے متعلقہ تصنیف شدہ تحریروں، آرٹیکل کو کتابی شکل میں مراقبہ ہال اسلام آباد کے محترم جناب محمد آصف جاوید صاحب اور ان کی ٹیم کی جانب سے تدوین و ترتیب دیا گیاہے۔کسارس کے تمام اراکین ان کی کاوشوں کو سراہتے ہوئےہمیں مسودے کو اس پلیٹ فارم کی زینت بنانے کی اجازت تہہ دل سے مشکور ہیں