Home
Audios
Videos
Books
Khwaja Shamsuddin Azeemi
Other Authors
Topics
Spiritual Healing
Khuwaab aur Taabeer
Qalandar Shaoor
Magazine
Paraphsycology se illaj
Rubayat
Faqeer ki Daak
Aaj ki bat
Aba Adam - Amma Hawa Ke Bacho
Message of the day
Useful Links
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
عالم تمام حلقۂ دام خیال ہے
نیند سے جاگا تو زبان پر آیت تھی کہ اللہ کے دوستوں کو خوف و غم نہیں ہوتا۔اس کے ساتھ اکثر ایسا ہی ہوتا ہے کہ جب نیند سے آنکھ کھلتی ہے تو زبان پر قرآن کی کوئی آیت ہوتی ہے۔اور آواز تو اس کی ہوتی ہے لیکن آواز میں ایسا نور ہوتا ہے کہ وہ سمجھ نہیں پاتا۔...
گھر گھر دستک
میں نے ایک ہزار تنکے جمع کئے۔ میرا ایک دشمن تھا۔ دشمن پر کاری ضرب لگانے کا یہ طریقہ اختیار کیا کہ ایک ایک کر کے ہزار تنکے مارے جائیں تو دشمن ملیامیٹ ہو جائے گا۔ مگر ہوا یہ کہ سارے تنکے ٹوٹ گئے، میں ٹوٹے ہوئے ٹکڑے زمین پر جمع کرتا رہا۔ ہوا کا جھو...
حسبِ خواہش نتیجہ نہ ملنا
سوال: کوشش اور جدّ و جہد کے باوجود حسب دلخواہ نتائج حاصل نہ ہونے کی وجوہات کیا ہیں؟جواب: قانون قدرت یہ ہے کہ جب کوئی بندہ جدّ و جہد اور کوشش کرتا ہے اور اس جدّ و جہد اور کوشش کا ثمر کسی نہ کسی طرح اللہ کی مخلوق کے کام آتا ہے تو وسائل میں اضافہ ہوت...
بات خط لکھنے کی ہے
سوال: ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ کا کافی عرصے سے مطالعہ کر رہی ہوں جس سے ہماری دنیاوی اور روحانی تربیت ہوتی ہے اور واحد ڈائجسٹ ہے جو ہمارے گھر آتا ہے۔ بہت عرصے سے اس بارے میں سوچ رہی تھی کہ آپ کو اپنا مسئلہ لکھوں لیکن ہر بار ہمت نہیں پڑتی تھی۔ اب...
اختلاج ِ قلب
اختلاجِ قلب دل کی کمزوری کی وجہ سے ہو ، عام جسمانی کمزوری کی وجہ سے، بلڈ پریشر ، پیہم صدمات یا تیز ادویات کے استعمال کی بنا پر ہو سب کا علاج ایک ہے لیکن طریقہ مختلف ہے۔تین مرتبہ پڑھکر پانی پر دم کر کے پلائیں۔ &nb...
روح
جو کچھ باطن میں ہے وہی ظاہر میں ہے ۔ جو چیز باطن میں نہیں ہے وہ ظاہر میں بھی موجود نہیں ہے۔ گویا باطن رخ اصل ہے ۔ اور کسی شخص کا باطنی رخ ہی اس کی اصل اور روح ہے .
قلندر بابا اولیاء رحمۃ اللہ علیہ کا تکوینی عہدہ اور مقام
حسن اخری سید محمد عظیم برخیا المعروف حضور قلندر بابا اولیاء علمی و روحانی دنیا میں کس مقام پر فائز ہیں وہاں تک ہماری رسائی نہیں شاید آئندہ نسلیں جب ان کا شعور ترقی کرجائے تو قلندربابا کے مقام و مرتبے سے آشنا ہو جائیں۔تاہم حضور قلندر بابا اولیاء&...
اگست2000ء۔ پیغام توحید
’’تم بہترین امت ہو جو سارے انسانوں کے لئے وجود میں لائی گئی ہے۔ تم بھلائی کا حکم دیتے ہو اور برائی سے روکتے ہو اور خدا پر کامل ایمان رکھتے ہو۔‘‘ (آل عمران) ’’کیا تم لوگوں کو نیکی کی تلقین کرتے ہو اور خود کو بھول جاتے ہو۔‘‘ (البقرہ)...
مدینۃ النبیؐ
شہر مدینہ بلندی پر واقع ہے۔اس کے شمال اور جنوب میں دو پہاڑ ہیں مدینہ کے تین طرف یعنی مشرق ، مغرب، جنوب میں منجمد شدہ آتش فشاں پھیلا ہوا ہے۔ مدینہ کی آب و ہوا معتدل ہے اور وہاں جزیرۃ العرب کے دوسرے علاقوں کی نسبت بارشیں زیادہ ہوتی ہیں۔سیدنا حضورعلیہ ا...
ٹی وی ۔میتھی پالک۔
عامرہ واجد، میرپور خاص۔ خواب میں ٹی وی جیسی ایک اسکرین دیکھی جس پر خوشنما وادی کا منظر تھا۔ خیال آرہا تھا گویا میرے مرحوم شوہر نے کہا کہ جلدی گھر کے کام کرلو لاہور کا موسم بہت اچھا ہے وہاں چلنا ہے پھر اسکرین کا خیال آیا ڈرائنگ روم میں جاتی ہوں و...
ناسوتی دنیا اور ماورائی دنیا
حضرت امام جعفر صادقؒ کی نظر میں علم کی تعریف یہ ہے’’ہر چیز جو آدمی کو کچھ سکھائے علم ہے‘‘۔اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں فرمایا ہے:’’ہم نے انسان کو وہ کچھ سکھایا جو وہ نہیں جانتا تھا۔‘‘(سورۃ العلق۔ آیت 5)کوئی بھی انسان جب علم کا تذکرہ کرتا ہے تو...
'' Maa Ke Qadmon Mein Jannat Hai.' '
Jo bachay maa ki khidmat karte hain, maa ki izzat karte hain, maa ko apna sarmaya akhirat samajte hain, maa ko apna sarparast samajte hain un ke liye maa jannat ka nam albdl hai. Allah Taala aisi saeed avladon ko jannat ataa farmaen ge.Rasoo...
ہوائی کرہ
وہم کیا ہے ؟خیا ل کہاں سے آتا ہے ؟یہ بات غور طلب ہے اگر ان سوالوں کو نظر انداز کر دیں تو کثیر حقا ئق مخفی رہ جا ئیں گے اور حقا ئق کی زنجیر جس کی سو فی صد کڑیاں اس مسئلے کے سمجھنے پرمنحصر ہیں انجا نی رہ جا ئیں گی ۔جب ذہن میں کو ئی خیال آتا ہے تو...
نارنجی مراقبہ
سوال: مسئلہ یہ ہے کہ مجھ میں مستقل مزاجی نہیں ہے۔ میں چاہتی ہوں کہ مجھ میں مستقل مزاجی آ جائے۔ دوسرے یہ کہ ہر شخص سے خواہ وہ دوست ہو یا دشمن رشتہ دار ہو یا غیر ہر کسی کے ساتھ بہت خوش اخلاقی سے بات کرتی ہوں۔ مگر جب کوئی مجھ سے ہنس کر بات کرتا ہے تو ای...
حضرت طالوت علیہ السلام (Saul)
حضرت طالوت علیہ السلام کا تعلق قبیلہ بن یمین سے تھا۔ جو بیت لحم کے قریب ایک وادی زیفام میں آباد تھا۔ نہایت وجیہہ اور قد آور تھے۔ غریب خاندان کے فرد تھے۔ حضرت طالوت علیہ السلام کے والد قیس کے گدھے گم ہو گئے۔ آپ انہیں تلاش کرنے نکلے تو حضرت سموئیلؑ سے...
گھر گھر دستک
میں نے ایک ہزار تنکے جمع کئے۔ میرا ایک دشمن تھا۔ دشمن پر کاری ضرب لگانے کا یہ طریقہ اختیار کیا کہ ایک ایک کر کے ہزار تنکے مارے جائیں تو دشمن ملیامیٹ ہو جائے گا۔ مگر ہوا یہ کہ سارے تنکے ٹوٹ گئے۔ میں ٹوٹے ہوئے ٹکڑے زمین پر جمع کرتا رہا……ہوا کا جھونکا...
«
1
2
...
287
288
289
290
291
292
293
...
863
864
»
Searching, Please wait..