Home
Audios
Videos
Books
Khwaja Shamsuddin Azeemi
Other Authors
Topics
Spiritual Healing
Khuwaab aur Taabeer
Qalandar Shaoor
Magazine
Paraphsycology se illaj
Rubayat
Faqeer ki Daak
Aba Adam - Amma Hawa Ke Bacho
Message of the day
Useful Links
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
بزرگ کی خدمت میں حاضری
یاسر فراز عباسی، میرپورخاص۔ ایک بزرگ کی خدمت میں حاضر ہوں اور اجازت طلب کرنے کے لئے اٹھتا ہوں تو وہ گلے لگاتے ہیں اور میری گردن کے دائیں طرف پیار کرتے ہیں اورخوشی کا اظہار کرتے ہیں پھروہ کہتے ہیں آنکھ کھلی رکھو دو سال میں نظر ٹھیک ہوجائے گی۔ ...
ابا ماریں گے
س: میرا بیٹا اس وقت آٹھویں کلاس کا طالب علم ہے۔ اسے خاص طور پر پڑھائی کے دوران نیند بہت تنگ کرتی ہے۔ پڑھنے بیٹھتا ہے تو فوراً ہی نیند سے آنکھیں بند ہونے لگتی ہیں۔ نہ کچھ پڑھ سکتا ہے اور نہ ہی لکھ سکتا ہے۔ بڑی کوشش کرتا ہے ک...
بزرگ جلیبی بانٹ رہے ہیں
یقین فاطمہ، کراچی۔ دیکھا کہ قطار لگی ہوئی ہے اور ایک بزرگ جلیبی بانٹ رہے ہیں۔ میں اور میری امی ایک کار میں ہیں ہم لوگ قطار کے آگے الگ سے آئے ہیں اور میں نے بزرگ سے جلیبی لی ہے، کھائی یا نہیں یاد نہیں رہا۔ کوئی کہتا ہے جلدی جلدی مل لو یہ بزرگ تھوڑی...
Qurani Nazriya
Arbo se pehlay Europe , America , misar aur asiayi mumalik chain, hindostan aur Japan waghera mein science ka amal dakhal nahi tha. Albata yunan mein kisi qader ilm mojood tha. Ilmi tehqiqaat aur nai nai ayjadat ki taraf raghbat paighambar islam...
رمضان
رمضان کی آخری تاریخ کو حضور اکرم علیہ الصلوٰۃ نے ارشاد فرمایا:’’لوگو! تم پر ایک بہت عظمت و برکت کا مہینہ سایہ فگن ہونے والا ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جس میں ایک رات ایک ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے۔‘‘خدا نے اس مہینہ میں اپنے بندوں پر روزے فرض کئے ہیں...
تعصّب
محبت سراپا اخلاص ہے ، نفرت مجسم غیظ و غضب اور انتقام کے خدوخال پر مشتمل ہے ۔ غصہ بھی نفرت کی ایک شکل ہے ۔قرآن کہتا ہے ’’جو لو گ غصہ کو کھاتے ہیں اور لوگوں کو معاف کر دیتے ہیں ، اللہ ایسے احسان کر نے والے بندوں سے محبت کر تا ہے ۔ ‘‘نفرت کا ایک پہلو تع...
KHARQ ADAT
sawal: kharq adat sirf auliya or ambiya se hi to sabit hain jadu garon or sahiron ny bhi kai baar kharq adat k muzahiray kiy hain in me buniyadi farq ki wazahat farma den?jawab: shahood ki teen qismain hain (1)ilm al yaqeen (2)ain al yaqeen (3) ha...
تکوین کے عہدے
تکوینجس طرح دنیا میں کسی حکومت یا نظام چلانے کے لئے مختلف شعبے اور Ministriesقائم کی جاتی ہیں۔اسی طر ح اللہ تعالیٰ نے بھی اپنا نظام چلانے کے لئے باقاعدہ ایک سیکر ٹر یٹ قائم کیا ہوا ہے ۔ اس سیکرٹریٹ میں مختلف وزارتیں ہیں۔اس نظام کا نام’’ تکوین‘‘ہے۔...
‘‘عذاب قبر سے مراد’’
سوال: قبر کے عذاب کے بارے میں ایک گروہ کا خیال ہے کہ عذاب قبر کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔ دوسرا گروہ کہتا ہے کہ اگر عذاب قبر ہے تو روز حشر میں حساب کتاب کیا ہے؟ جب حساب و کتاب ہوا ہی نہیں ہے اور اللہ تعالیٰ نے کوئی فیصلہ صادر نہیں کیا تو پہلے سے عذاب ک...
اگست1996ء۔اللہ کی رحمت
اللہ تعالیٰ کی رحمت سے ہمیشہ پُرامید رہئے اور یہ یقین رکھئے کہ گناہ خواہ کتنے ہی زیادہ ہوں، اللہ تعالیٰ کی رحمت اس سے کہیں زیادہ وسیع ہے۔ سمندر کے جھاگ سے زیادہ گناہ کرنے والا بھی جب اپنے گناہوں پر شرمسار ہو کر خدا کے حضور گڑگڑاتا ہے تو خدا اس کی...
الصوم
إن الصوم عبادة لا بديل له، وإذا أردنا استيفاء منافع الصوم وتأثيراته المتنوعة افتقرنا إلى دفاتر كثيرة، وزبدة الكلام أن الصوم علاج شامل لكافة الأمراض الجسمانية، وعملية نافعة لرفع القيم الروحانية، وجنة تحول دون ارتكاب السيئات، ويدخل الصائم الجنة من ب...
टॉन्सिल्स और कंठमाला
जब जलते हुए कोयले बुझने लगते हैं, तो उन पर राख जमने लगती है। इस राख का कुछ हिस्सा सफेद होता है, जिसे "राख का फूल" कहा जाता है। इसे तर्जनी उंगली (इंगित उंगली) के पहले पोर पर लगाएँ, फिर एक बार "या वदूदु- یاَوَدُوْدُ" पढ़कर इस पर फूंक मारें और प्रभा...
بچی کے ہاتھ کاٹ کئے
پشاور ۔ خواب میں دیکھا کہ میری دس سالہ بچی روتی ہوئی میرے پاس آتی ہے اور کہتی ہے کہ کسی نے اس کے دونوں ہاتھ کاٹ دیئے ہیں یہ دیکھ کرمیں بھی رونے لگتی ہوں اور اپنے دونوں ہاتھ چاکو سے کاٹ دیتی ہوں ہاتھ کٹتے نہیں ہیں کلائیوں میں گہرے زخم پڑ جاتے ہیں۔...
خود آگاہی
جب کوئی بندہ یا بندی اپنے مقصد سے آشنا ہو جاتا ہے۔ تو اس کی زندگی کی نہج بدل جاتی ہے، اس کی طرزِ فکر انبیاء کرام کی طرزِ فکر کے مطابق ہو جاتی ہے۔ زندگی کے مقصد سے اگاہی عطا کر دینا کوئی معمولی اور غیر اہم بات نہیں۔ یہ انتہائی بنیادی اور اس ...
فقیری چولا۔گذر بسر میں مشکلات
رضیہ مقسود ( اظہر کالونی) : بھائی نے والد کی جائیداد اپنے نام کروا لی۔ بہنوں کو حصہ نہیں دیا۔ اسے ہر مہینے تین لاکھ روپے کرایہ ملتا ہے۔ جھکاؤ سسرال کی طرف ہے۔ میرے شوہر دوسرے شہر کمانے جاتے ہیں تنخواہ 21 ہزار اور مکان کرائے کا ہے۔ گھر...
حضور قلب
حضور قلب کے ساتھ خدا کو یاد کیجئے۔ دل و دماغ، احساسات، جذبات، افکار و خیالات ہر چیز سے پوری طرح خدا کی طرف رجوع ہو کر یکسوئی اور دھیان کے ساتھ اللہ تعالیٰ سے تعلق قائم کیجئے اور ساری زندگی کو تعلق اللہ کا نمونہ بنایئے۔
«
1
2
...
884
885
886
887
888
889
890
...
924
925
»
Searching, Please wait..